سوال: نماز میں تشہد کے بعد درود ابراہیمی پڑھے بغیر سلام پھیر دیں تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ اور اگر کوئی اس کی عادت بنالےتو کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز میں درود کے ترک کرنے سے اگرچہ نماز تو ہو جائے گی مگر نماز کے آخری قعدے میں …
Read More »Tag Archives: نماز میں درود پاک پڑھنے کا حکم
نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟
سوال: نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟ جواب: نماز میں پہلی رکعت میں تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء اور قعدہ اخیرہ میں درود پاک پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور سنت مؤکدہ کے بارے میں حکم یہ ہے کہ انہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں …
Read More »