سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب: نمازی نے ساری رکعتوں میں …
Read More »