Tag Archives: نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔

نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔

سوال: نماز پڑھتے ہوئے آیت بھولی اور پھر فوراً رپیٹ کر کے درست کر لی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا۔ جواب: سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »