Tag Archives: نماز کو کیا وقت میں ہی ادا کرن اضروری ہے

عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟

سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے  عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں  دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)

Read More »