مفسداتِ نماز کا بیان (نماز فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان) حدیث ۱: صحیح مسلم میں معاویہ بن الحکم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، حضور اقدس صَلَی اللہُ تَعَالٰی عَلَيْہِ وَسَلَّمْ فرماتے ہیں: ”نماز میں آدمیوں کا کوئی کلام درست نہیں وہ تو نہیں مگر تسبیح و تکبیر و قراء ت قرآن۔” [1] حدیث ۲: صحیح بخاری و …
Read More »