سوال: نمازکی چندموکدہ سنتیں بتادیجیے۔ جواب: نمازکی بعض سنت مؤکدہ یہ ہیں: (1)تکبیرتحریمہ میں ہاتھ اٹھانا، سنت موکدہ ہے۔ منیۃ المصلی اوراس کی شرح غنیۃ المستملی میں ہے:”ولایترک رفع الیدین عند التکبیر لانہ سنۃ موکدۃ ولواعتادترکہ یاثم”اورتکبیرکےوقت ہاتھ اٹھاناترک نہ کرے، اس لیےکہ یہ سنت مؤکدہ ہے،اگراس کےترک کی عادت بناتاہے،توگناہ کارہوگا۔ (غنیۃ …
Read More »Tag Archives: نماز کی سنتیں
نماز کی سنتیں
سنن نماز (۱) تحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھانا اور (۲) ہاتھوں کی انگلیاں اپنے حال پر چھوڑنا ۔یعنی نہ بالکل ملائے نہ بہ تکلف کشادہ رکھے بلکہ اپنے حال پر چھوڑ دے ۔ (۳) ہتھیلیوں اور انگلیوں کے پیٹ کا قبلہ رُو ہونا (۴) بوقتِ تکبیر سر نہ جھکانا (۵) تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانا یوہیں (۶) تکبیر قنوت و (۷) تکبیرات …
Read More »