سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نمازمیں سورہ ٔ ملک کی قراءت کرےاور سورت ختم کرنے کےبعد بھولے سے (اللہ رب العٰلمین )بھی پڑھ لے،توکیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں …
Read More »Tag Archives: نماز
نمازِ جنازہ میں ہنسنا کہ خود کےسناتو نمازِ جنازہ کا کیا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ شخص اگر نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اس کے کان تک آواز آئی ،آس پاس والوں نے نہیں سنی ،تو اس صورت میں نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: جو چیزیں نماز کو …
Read More »جوامام داڑھی ایک مشت سے کم کرے تو اس پر کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص اپنی داڑھی کو ایک مشت سے کم کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: داڑھی منڈوانا ،یاایک مشت سے کم کروانا ناجائز و گناہ ہےاور ایسا شخص فاسقِ معلن ہے اس …
Read More »جماعت ترک کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ ایسا شخص جو جماعت سے نماز نہیں پڑھتا ،لیکن کبھی کبھی وہ مسجد میں نماز بھی پڑھاتا ہے ،تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: شریعتِ مطہرہ میں مخصوص شرائط …
Read More »ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم ایک ادارےمیں ملازم ہیں، وہاں انتہائی سخت سیکورٹی ہوتی ہے، ہمارے ادارے کے اندر ہی مسجد موجود ہے جس میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، لیکن وہاں ادارے کے افراد کے علاوہ باہر …
Read More »بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: سخت بارش نہ ہوتومسجدمیں ہی جماعت کے ساتھ نمازاداکرنا،ضروری ہے ،ہاں البتہ اگر سخت بارش ہو رہی ہو اور مسجد تک جانے کی صورت نہ ہو تو پھر مجبوری کی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کی اجازت …
Read More »امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے تکیبر تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟ جواب: تنہا نماز ہو یا امام کے پیچھے، بہرصورت نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہناشرط ہے،تکبیرِ تحریمہ کہے بغیر نماز شروع ہی نہیں ہوتی۔رہا امام کے پیچھے تکبیراتِ …
Read More »نماز کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازوں کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب: مصافحہ کرنا اصل کے اعتبار سے سنّت ہے اور خاص نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا جائز و مباح بلکہ ایک اچھا عمل ہے کہ مصافحہ …
Read More »مقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازکاحکم
سوال: اگرمقتدی تشہدیادعائےقنوت نہ پڑھے،تواس کی نمازہوجائےگی؟ جواب: اگر مقتدی سہواًکوئی واجب چھوڑدے،مثلاًتشہدپڑھنابھول جائے،یادعائےقنوت بالکل نہ پڑھے،تواس صورت میں مقتدی پرسجدہ سہووغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،کہ امام کی اقتداء میں مقتدی کاسہومعاف ہے۔البتہ اگرمقتدی قصداًکوئی واجب ترک کرے، تواس صورت میں اس کی نمازواجب الاعادہ ہوگی،یعنی امام کےنمازمکمل کرنے کے بعد، …
Read More »باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں بلندآوازسے قراءت کرنا
سوال: وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں مکمل قراء ت کرنا (سورۃ الفاتحہ کے ساتھ ، سورت بھی ملانا)اور وہ بھی بلند آواز سے پڑھنا ، کیسا ہے ؟ جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ فرض کی پہلی دونوں رکعتوں میں اور سنت و نوافل اور وتر کی ہر رکعت میں سورۃ …
Read More »