Tag Archives: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟

نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟

سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں  ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »