Tag Archives: وتر کی نماز میں قیام کا حکم

وتر کی نماز میں قیام کا حکم

سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟ جواب: جی ہاں! وترکی نماز میں  بھی قیام فرض ہے۔    فتاوی عالمگیری میں نماز کے فرائض کے بیان میں ہے:”(ومنھا القیام) وھو فرض فی صلاۃ الفرض والوتر، ھکذا فی الجوھرۃ النیرۃ والسراج الوھاج“ یعنی نماز کے فرائض میں سے نماز میں قیام کرنا  ہے اور …

Read More »