Tag Archives: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟

سوال:ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا کیسا حکم ہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …

Read More »