سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟ جواب: چاررکعت والی نماز میں دورکعت پر سلام پھیرنے کی دوصورتیں ہیں: (1) دوسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر سلام پھیر دیا،پھر یاد آیااوراس دوران کوئی منافی نمازعمل(کھانا ، پینا ، …
Read More »