Tag Archives: چار رکعت نفل کی نیت کرکے دو نفل پڑھنا کیسا؟

چاررکعت نفل نماز کی نیت کرکے دورکعت پرسلام پھیردیاتو نفل نماز کا حکم

سوال: میں نے چار رکعت نماز نفل کی نیت کی لیکن دو رکعت پوری کرکے سلام  پھیر دیا  تو کیا باقی دو جن کی نیت کی ان کو بعد میں پڑھنا  لازم ہوگا؟ جواب: دریافت کی گئی صورت میں آپ پر مزید  دو رکعت نفل پڑھنا لازم نہیں  ہیں، اس لیےکہ  نفل کا ہر شفع (یعنی …

Read More »