Tag Archives: چھپکلی اگر پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے

اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت …

Read More »