Tag Archives: ڈوپٹہ

الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم  ہے ؟ جواب:  الٹا دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز توہوجائے گی  البتہ یہ  مکروہ ِ تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو  دوبارہ پڑھنا   مستحب  ہے۔    فتاوی رضویہ …

Read More »

الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا

سوال:  الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:  الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ ِ تنزیہی ہے، اوراس طرح پڑھی گئی نماز کااعادہ واجب نہیں ،ہاں بہترہےکہ عادت کے مطابق دوپٹہ اوڑھ کراس نمازکااعادہ کرلیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف …

Read More »