Tag Archives: کافر کا مسلمان کے حق میں دعا کرنا کیسا

اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں کافرکی دعا میں کوئی شرکیہ اور ناجائز الفاظ نہ تھے تو آمین کہنے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »