Tag Archives: کبوتروں پر زکوۃ کا حکم

کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل

سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟ جواب: کبوتروں پر زکاۃ اس صورت میں فرض ہو گی جبکہ یہ مال تجارت ہوں، اور ان کے مال تجارت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں خریدتے وقت ہی آگے بیچنے  کی  نیت ہو۔ لہذا اگر آپ نے وہ کبوتر …

Read More »