Tag Archives: کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟

کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟

سوال: کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟ جواب:کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے،اس  کا بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »