سوال: اگرکوئی بندہ پریشان کرے تواسے روکنے کے لئے تعویذ لیناجائزہے یانہیں؟یاصرف بیماری وغیرہ کے لئے لے سکتے ہیں؟ جواب: بیماری اوراس کے علاوہ ہرنیک و جائز کام مثلاً کاروبار میں ترقی،اولادکے حصول یا کسی کے شرسے بچنے کے لئے تعویذ کااستعمال کرناجائز ہے،جبکہ اس کے استعمال میں شریعت کے کسی …
Read More »