Tag Archives: کون کون سے جانور کی قربنی جائز؎ ہے

قربانی کے جانور کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟

سوال: قربانی کے جانورکتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟  جواب: قربانی کے جانوروں کی تین اقسام ہیں ۔ 1:بکری ، 2: گائے ، 3:اونٹ۔        ہدایہ میں ہے:        ’’والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم لانھا عرفت شرعا‘‘        اوراضحیہ(یعنی قربانی کے جانوروں میں سے)اونٹ،گائے،اوربکری ہیں۔اس وجہ سے کہ شرعاًیہی معروف …

Read More »