Tag Archives: کیاقربانی کا ساراگوشت صدقہ کیاجاسکتاہے یاگھرمیں رکھاجاسکتاہے؟

قربانی کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ

سوال:اگرسب حصہ دار ایک ہی گھر کے ہوں اور وہ اپنا اپنا حصہ لینانہ چاہتے ہوں بلکہ مل کر کھانا چاہتے ہیں تو کیا ان کے مابین بھی وزن سے تقسیم کرناضروری ہے؟ جواب:اگرسب ایک ہی گھرمیں رہتے ہیں کہ مل کرہی بانٹیں گے اورکھائیں گے یاشرکاء اپنااپناحصہ لینانہیں چاہتے،ایسی …

Read More »