سوال:کیا گابھن جانورگائے،بھینس،بکری یابھیڑوغیرہ کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں! گابھن جانورکی قربانی جائزتوہے لیکن شریعت نے اسے ناپسند فرمایایعنی اگرکوئی کرے گاتوہوجائے گی مگرناپسندیدہ ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’گابھن کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20،ص370) سوال:اگرقربانی کے جانورکے پیٹ …
Read More »