Tag Archives: کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟

سوال: کیاہندوسنارسے 22سالہ لڑکی کان چھدواسکتی ہے؟ جواب:بالغ لڑکی کا اجنبی مرد خواہ مسلمان ہو یا کافراس سے کان چھدوانے کی شرعاً اجازت نہیں ،لہذا یہ کام کسی عورت سے کروایا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

Read More »