سوال: کیا ہندہ (hinda) اوراسکے شوہرمسلمان ہو گئے تھے جواب:ہندہ سے مراد اگرابوسفیان کی بیوی ہے،اورابوسفیان سے مرادوہ ہیں کہ جو مکہ کے تاجر تھے،توابوسفیان رضی اللہ عنہ اور ہندہ رضی اللہ عنہانے اسلام قبول کر لیا تھا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز …
Read More »