سوال: جب شوہر بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں توعورت کی جگہ پررطوبت ظاہر ہوتی ہے ،کیا اس سے غسل لازم ہوجاتا ہے؟ جواب: عام طورپراس وقت ظاہر ہونے والی رطوبت مذی کے قطرے ہوتے ہیں ان کے نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتاالبتہ وضو ٹوٹ جاتاہے لہٰذانمازکے لئے …
Read More »