Tag Archives: کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟

غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟

سوال: غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:کفارکے تہوار کی،ان کو مبارک بادیناناجائزوگناہ ہے اوربعض صورتوں میں کفربھی ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »