Tag Archives: کیا بچوں کو معصوم کہہ سکتے ہیں

بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین  و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے  بارے میں کہ بچوں کومعصوم کہنادرست ہے یانہیں؟       جواب:  شریعت کی اصطلاح میں معصوم صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں،ان کےسوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے …

Read More »