سوال: امام اگر بھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تو کی امقتدی بھی اس کی اتباع میں نہ کہیں؟ جواب:امام اگربھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تومقتدی اس کی اتباع نہ کریں بلکہ وہ تکبیرکہیں۔ درمختارمع ردالمحتارمیں ہے: ’’ویاتی المؤتم بہ وجوباًوان ترکہ امامہ ولو کان …
Read More »Tag Archives: کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے
کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے
سوال:کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے ؟ جواب:تکبیر ِ تشریق ہر اس امام پرواجب ہے جوشہرمیں مقیم ہویاجومقیم امام کی اقتداء کرے خواہ وہ مقتدی مسافرہویادیہاتی یاعورت ہی کیوں نہ ہو۔ درمختار میں ہے: ’’و وجوبہ علی امام مقیم بمصر وعلی مقتد مسافر او قروی او …
Read More »