سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …
Read More »