سوال: مردنےعورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرصحبت سے مرادمردکااپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار داخل کرنے سے دونوں پر غسل لازم ہو جائےگا ،اگرچہ …
Read More »