Tag Archives: کیا عرس منانا جائز ہے

عرس کس طرح مناناچاہئے؟

سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان  وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام   کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »