Tag Archives: کیا عورتیں مردوں سے کپڑے سلوا سکتی ہیں

عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟

سوال: عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟ جواب:عورتوں کے ایسے لباس مارکیٹ میں پائے جاتے ہیں جس سے بدن دکھائی نہیں دیتا،تلاش کرنے پر مارکیٹ سے مل جائیں گے اور اگر …

Read More »