Tag Archives: کیا غیر مسلم بینک سے نفع اٹھا سکتے ہیں

ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟

سوال: ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرواقعتاً بینک میں کسی مسلمان کے شئیر نہیں تواس بینک میں رقم جمع کرواکر اس پرنفع لینا جائز ہے۔

Read More »