Tag Archives: کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟

کیا مرد پونی باندھ کرنما زپڑھ سکتا ہے؟

سوال:  اگر  مرد کے بال لمبے ہو تو  کیا  وہ  پونی باند ھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب:  مردکاپونی باندھ کرنمازپڑھناناجائزوحرام ہے  اوراس کی وجہ سے نمازمکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی کہ  حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت  بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے پرحدیث …

Read More »