Tag Archives: کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟

کیا میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے کا رشتہ ہو سکتا ہے؟

سوال: کیا  میرے چچا کی بیٹی سے میرے بیٹے  کا رشتہ ہو سکتا ہے؟ جواب: چچا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے جبکہ حرمتِ نکاح کی کوئی اور وجہ مثل حرمت رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ پائی جائے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »