Tag Archives: کیا نماز کھڑے ہو کر پڑھنا جائز ہے

ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت حاملہ ہے،کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں پریشانی ہے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں  قیام فرض ہے۔ ان نمازوں  کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں  گی، تو ادا نہ ہوں  گی اور اگر خود کھڑے ہوکر …

Read More »