Tag Archives: کیا واجب الاعادہ نماز فجر کے بعد ادا کر سکتے ہیں

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے ،لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔ …

Read More »