Tag Archives: کیا چاندی کے برتن میں کھانا جائز ہے؟

کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

سوال: کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟ جواب:چاندی کے برتن میں کھانا پینا ناجائز و گنا ہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص چاندی یا سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ اُتارتا ہے۔ البتہ …

Read More »