Tag Archives: کیا گروی رکھی گئی چیز پر زکوۃ ہوگی

گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر  قرض لیا ہےتو  زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ  ہوگی یا نہیں  ؟ جواب: صوتِ مسئولہ میں  اگر سونا رہن ( گروی ) کے طور پر رکھوایا گیاہے تو  جب تک  رہن رہے گا ،اتنی مدت کی ا س کی زکوۃ  کسی  پر لازم نہیں ہوگی۔ ہاں جب قبضہ  میں …

Read More »