سوال: رات کو جب میں عشاء کی نماز پڑھتا ہوں، تواس وقت بہت گرمی ہوتی ہے اور ہمارے گاؤں میں لائٹ بھی نہیں ہے، کیا میں قمیص اتار کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ جواب: قمیص موجودہوتے ہوئے صرف شلوارمیں نمازپڑھنا مکروہ تحریمی ہے ، رب تعالیٰ کی بارگاہ کاادب واحترام کرتے …
Read More »