Tag Archives: گروی رکھے ہوئے مکان کو کرائے پر دینا کیسا

گروی رکھے ہوئے مکان کو کرائے پر دینا کیسا

سوال: میں نے کسی کو ہیوی ڈپوزٹ دے کرفلیٹ لے لیاہے،تومیرااس فلیٹ کوآگے کرائے پر دینا کیسا ہے؟ جواب:ہیوی ڈپوزٹ یعنی زیادہ ایڈوانس دیکرمعمولی کرایہ پرفلیٹ لینایہ ناجائزہے کہ قرض پرمشروط نفع لیاجارہا ہے اورقرض پرمشروط نفع لینایہ سودہے اورسودکالین دین کرناسخت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے،اب …

Read More »