سوال: میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی اور مانع شرعی نہیں تو گھر میں پردے میں رہتے ہوئے چوڑیاں کنگن بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
Read More »Tag Archives: گھر میں کام کرنا کیسا
گھرسے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟
سوال: گھر سے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور وقت مخصوص کا اجیر ہے یعنی ایک مخصوص وقت مثلاً صبح 8سے دوپہر 1بجے تک اس نے اپنا آپ اس …
Read More »