Tag Archives: ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:  ہانیہ  فاطمہ لڑکی کا  نام رکھ سکتے  ہیں؟ جواب: ہانیہ فاطمہ کے معنی ہیں ” پر مسرت  فاطمہ”لہذا یہ نام  رکھ سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »