Tag Archives: 2 Rakat Nafil Mein Mukhtalif Nawafil Ki Niyat Karna

دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا

سوال: دو رکعت نفل مختلف نیتوں(توبہ،برائے حاجت،شکرانہ)کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں ! دورکعت نفل میں ایک سے زیادہ بھی نیتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سب کا ثواب ملے گا جیسا کہ  حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے”كذا يصح  لو نوى نافلتين أو أكثر كما لو نوى …

Read More »