Tag Archives: Abeer Fatima Naam Rakhna Kaisa Hai ?

عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟

 سوال: "عبیرفاطمہ” نام کا معنی کیاہے اورکیا یہ  نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: عبیرکا معنی ہے:”مرکب خوشبو۔”چنانچہ لسان العرب میں ہے:”والعَبِير: أَخْلاطٌ مِنَ الطِّيبِ تُجْمَع بِالزَّعْفَرَانِ، "اور عبیر مرکب ہے،ایسی خوشبؤوں کا،جن کوزعفران کے ساتھ جمع کیاجاتاہے۔(لسان العرب،ج04، ص531،مطبوعہ:بیروت)    لہذامعنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں۔ البتہ !بہتریہ  ہے کہ بچی کا …

Read More »