Tag Archives: Beti Ka Naam Ilma Hussain Rakhna

بیٹی کانام”علماحسین "رکھنا

   بیٹی کا نام "علماحسین”رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    عِلْمَا  (عین کے کسرہ کے ساتھ)   لغت میں  مصدر کے طور پر استعمال ہوتا ہے، "عِلْماً” کے معنی ہیں: پہچاننا، لیکن یہ ناموں کے لیے مستعمل نہیں ہے، اگر اسے نام کے طور پر رکھا …

Read More »