Tag Archives: darulfikar.com

نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے

سوال:  اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب:  اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ …

Read More »

وتر پڑھنے کا افضل وقت

سوال: اگر کوئی وتر کی نماز عشاء کے بعد نہ پڑھے اور اس کو تہجد میں پڑھے تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ جواب:   جسے اپنے اوپراعتمادہوکہ رات کے آخری حصہ میں بیدارہوکروتراداکرلےگاتواس کےلیےافضل یہی ہےکہ وہ رات کےآخری حصےمیں وتراداکرےاوراس صورت میں بہتر یہ ہے کہ پہلے تہجد …

Read More »

نماز کے دوران کسی کے ستر پر نظر پڑجانے کا حکم

سوال:  ایک  بندہ  صف میں  آ  گے  نماز  میں ہو اور  ا سکے پیچھے  ایک  دوسرا بندہ نماز  پڑھ رہا ہو ایسے  میں پہلی  صف  والے بندے کی  پینٹ  تھوڑا  نیچے    گر  جائے  تو  جو کہ    آجکل کا   فیشن ہے  ایسے  میں  کچھ   حصہ  ستر  کا ظاہر ہوتا  ہے  اور پیچھے نماز پڑھنے   والے کی  نظر   اس پر پڑ جائے تو   پیچھے نماز پڑھنے والے کی نماز  ہو  گئی یا نہیں؟ جواب:   نماز کے دوران کسی کےسترپرنظرپڑجانےسے نمازفاسدنہیں ہوتی ،البتہ لازم ہوتا ہے کہ فوراوہاں سےنگاہ …

Read More »

نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم

سوال:   اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی  طرف سلام پھیر دے ، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی  اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟ جواب:   نماز مکمل کرنے …

Read More »

تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟

سوال:  تہجد کا بہترین وقت کونسا ہے ؟ جواب:   نماز عشاء پڑھ کرسونے کے بعدجب اٹھے تہجدکاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔    اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک تہائی عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی …

Read More »

ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا

سوال:  سفرکی حالت میں  اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور  نماز کے دوران ٹرین چلنے لگے تو  کیا اس صورت میں نماز توڑی جاسکتی ہے ؟ جواب:   سفر کی حالت میں اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کے دوران  ٹرین چلنے لگے تو مسافر  اس صورت میں اپنی  نماز …

Read More »

چلتی کشتی میں نماز کا حکم

سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:   چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …

Read More »

نماز فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ نماز فجر یا عصر کی سنتیں اگر توڑ دیں یا فاسد ہوگئیں، تو کیا وقت باقی ہونے کی صورت میں فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھنے کے بعد اسی وقت پڑھ سکتے ہیں؟ دونوں صورتوں کا حکم بیان …

Read More »

ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا

سوال: جو ساری رات ،ذکر و اذکار کرے،تسبیح و وظائف پڑھے اور فجر کی نماز نہ پڑھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب:   نماز اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے مسلمانوں پر فرض کی گئی چیزوں میں سے اہم فرض ہے  لہذا جان بوجھ کر بلاعذر اس کو ترک …

Read More »

واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک سے زیادہ واجبات ترک ہونے کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوئی ہو تو اعادے میں ادا کی گئی نماز کی نیت کیا کرنا ہوگی؟ جواب:   نماز واجب الاعادہ ہوجانے کی صورت میں نماز اس نیت سے ادا …

Read More »