Tag Archives: darulfikar.com

رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو نماز کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر نماز میں خیال کسی اورجگہ چلا جائے  اوریا دنہیں رہا کہ (یعنی شک آگیا تو) کتنی رکعتیں پڑھ لیں تو وہ کیا کرے؟ جواب:   اگر بالغ ہونے کے بعد  رکعتوں کی تعداد میں ایسا  شک پہلی مرتبہ ہوا  تو نماز توڑ کرنئے سرے …

Read More »

سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا

سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟ جواب:   فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے …

Read More »

قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا

سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟   جواب:   پوچھی گئی صورت میں اگر پہلے سلام کے بعد کوئی منافیِ نماز کام …

Read More »

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین  و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  منفرد شخص ظہر کی فرض  نمازمیں قعدہ اولی میں مکمل تشہد پڑھنے کے بعد ، بھولے سے دوبارہ کتنا تشہد پڑھے گا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا ؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔ جواب:   چار رکعتی فرض نماز کےقعدہ …

Read More »

وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے

سوال:   وتر میں تکبیر قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا بھول گئے تو کیا  آخر میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟ جواب:   اگر آپ نے تکبیر قنوت کہی اور دعائے قنوت بھی  پڑھی ہے ،لیکن تکبیر قنوت کے وقت بھولے سے ہاتھ نہیں اٹھائے تو نماز ہو گئی اور سجدہ سہو کی …

Read More »

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص پہلی رکعت کے دو سجدوں کے بعد دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونے کی بجائے قعدہ میں بیٹھ گیا اور ”التحیات“شروع کر دی، ابھی صرف ”التحیات للہ“ تک پہنچا، تو …

Read More »

فرضوں کی تیسری،چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعدسورت پڑھنا

سوال:  فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟ جواب:    اگر کسی نے فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھ لی، تو اس …

Read More »

نماز کے قعدہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال:  قعدہ میں سورۃ فاتحہ پڑھ لی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعدیادآنے پر التحیات پڑھی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟ جواب:   قعدہ اولی یا قعدہ اخیرہ میں تشہد سے ابتداء کرناواجب ہے اگر بھول کر کسی نے تشہد سے پہلے سورۃ فاتحہ پڑھ لی،تو ترک واجب کی وجہ …

Read More »

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے،  تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ …

Read More »

کیا چار رکعت نفل نماز میں پہلا قعدہ فرض ہے ؟ اگر بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟ جواب: رکعت پر قعدہ فرض ہے،اگرقعدہ …

Read More »