Tag Archives: darulfikar

ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ  کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ  کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ  کی رقم …

Read More »

مال کسی اور جگہ، بندہ کسی اور جگہ ہو، تو زکوٰۃ کس حساب سے دینی ہوگی ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک اسلامی بہن کے سونے کے زیورات پاکستان میں ہیں،لیکن اس وقت وہ اپنے شوہر کے ساتھ آسٹریلیا میں رہتی ہیں۔کبھی کبھار چھٹی کے موقع پر وہ پاکستان آتی ہیں۔ ان کا زیور اتنا ہے کہ …

Read More »

جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جائے نماز میں رمضان کے آخری عشرے کا مسنون اعتکاف کروایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   مردوں کے اعتکاف کے لیے  وقف مسجد کا ہونا شرط ہے ، جائے نماز چونکہ مسجد نہیں ہوتی …

Read More »

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب  سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف  کی منت بھی نہیں مانی تھی،  بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) …

Read More »

کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟  جواب:  مردوں کے اعتکاف کے لیے مسجد شرط ہے ، مسجد کے علاوہ گھروں میں خواہ مسجدِ بیت ہو یا کوئی جائے نماز کہیں بھی مردوں …

Read More »

عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت دورانِ اعتکاف شدید گرمی کے سبب جائے اعتکاف کے علاوہ  باتھ روم میں غسل کرسکتی ہے؟ جواب:   مرد اصلِ مسجد (یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے کے لئے خاص کرکے وقف ہوتی ہے) …

Read More »

کیا عورت مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک کی برکات پانے کے لئے عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے؟ جواب:   رمضان المبارک میں اوراس ماہِ مبارک کے علاوہ میں بھی عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف …

Read More »

نفلی اعتکاف کا وقت کونسا ہے؟

سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟ جواب:   جی ہاں ! نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے، اس کے لئے  روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت  کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔ وَاللہُ …

Read More »

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئےجانے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے …

Read More »

معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ وضو خانہ ،استنجا خانہ،جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں ، تو کیا معتکف اس جگہ بلا ضرورت جا سکتا ہےیا نہیں ؟  جواب:  اصلِ مسجد (یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے …

Read More »