Tag Archives: darulfikar

روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟

سوال: روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: قے آنے پرروزہ ٹوٹنے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اگر قے منہ بھر …

Read More »

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ  جاتا ہے؟ جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ …

Read More »

اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟

سوال: اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟ جواب:رمضان کا روزہ چھوڑنے کی رخصت بعض مخصوص صورتوں میں ہے ،لیکن جب رخصت ہوگی تو اس کی جگہ کوئی دوسرا کام نہیں کرسکتے اس روزے کی قضا رمضان کے بعد کرنا …

Read More »

اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: اگر کوئی اللہ کی قسم کھا ئے کہ یہ کام نہیں کرنا پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟ جواب:اگر اللہ کی قسم کھا کرتوڑ دی تو اس کا کفارہ دینا ہوگا اور بلاعذر شرعی قسم توڑی تو توبہ بھی کرنا ہوگی ،قسم کا کفارہ دس مسکینوں …

Read More »

بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

سوال:بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟ جواب:بالا سینور کی آبادی کے اختتام  سے احمد آباد  کی آبادی کی ابتداء تک اگر شرعی مسافت ہے تو روزہ چھوڑنے کی اجازت صرف اس صور ت میں ہے جب کہ وقت سحر …

Read More »

میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟

سوال:  میں نمازی بنناچاہتاہوں لیکن میرا دل نماز میں نہیں لگتا اس کے لئے میں کیا کروں ؟ جواب: نمازمیں دل لگے یانہ لگے ایک بالغ مسلمان مردہویاعورت ان پرنمازپڑھنافرض ہے بغیرکسی شرعی عذرکے نمازقضاکرناجائزنہیں ۔ہاں جہاں تک معاملہ دل نہ لگنے کاہے تواس کی کئی وجوھات ہوسکتی ہیں مثلابندے …

Read More »

روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟

سوال:روزے کی حالت میں زوجہ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟ جواب:روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیااوراسی حالت میں(عورت سے جداہونے سے پہلے)انزال …

Read More »

میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

سوال:میں چائنہ میں رہتا ہوں ،ادھر سحری کا ٹائم 3:04منٹ تک تھا،میں نے سمجھا کہ 3:10تک ہے میں 3:09منٹ تک کھاتا رہا اور بعد میں پتہ چلا کہ ٹائم تو پہلے ختم ہو چکا تھا،اب میرے لئے اس روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ پر اس …

Read More »

رمضان کی فضیلت کیا ہے

سوال: رمضان کی فضیلت کیا ہے جواب: حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا ، ”تمہارے پاس بر کتو ں والامہینہ ماہ رمضان آگیا …

Read More »

مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا

سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟ جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم …

Read More »