Tag Archives: darulfikar

شرابی کی مدد کرنا کیسا

سوال:ایک شخص جو شراب پیتا ہے اس طرح کے گناہوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے سر پر قرضہ چڑھا لیتاہے، یہ کہتا ہے کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا آپ میری مدد کردیں،جب اس کا قرضہ اتارنے کے لئے مدد کرتے ہیں توقرضہ اترجانے کے بعد،وہ …

Read More »

غیر اللہ کی قسم کھانا کیسا

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے غیر اللہ کی قسم اُٹھائی اُس نے شرک کیا!” مفتی صاحب کیااس طرح کی حدیث ہے؟اگرہے تواس کا مطلب کیا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ حدیث مبارک درست ہے،اس حدیث مبارک کی شرح بیان کرتے ہوئے مفتی احمدیار خان …

Read More »

ورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟

سوال: عورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟ جواب:ماہواری کے ایام ہوں یا پاکی کے ایام عورت کو مہندی لگانا جائز ہے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ   چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ …

Read More »

درود کی منت ماگنا کیسا

سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے،تو میں جمعہ کے روز اتنی بار درود پاک پڑھوں گی اور اگر کسی مجبوری کی وجہ سے جمعہ گزرجائے اور یہ نہ پڑھ سکے، تو کیا یہ عورت گناہ گار ہوگی؟ کیا کسی اوردن یہ درود پاک …

Read More »

اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہن کا عطر  لگاکر نماز پڑھنا جائز ہے اور عورتوں کے عطر لگانے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے گھروں میں  خوشبو لگاناجائزہے جبکہ گھر میں کوئی غیرمحرم نہ …

Read More »

نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں اگر ریح  کی ایسی  کیفیت ہو کہ وہ خشوع کے مانع ہے اور دل کی توجہ نماز کی بجائے اس کی طرف جارہی ہو تو اس حالت …

Read More »

دبئی میں کوئی دوسری فقہ کا مقلد ہو تو اس کے پیچھے نماز جمعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال:دبئی میں کوئی دوسری فقہ کا مقلد ہو تو اس کے پیچھے نماز جمعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: حنفی کوحنفی کے پیچھے نماز پڑھنا افضل ہے، البتہ اگرحنفی کو شافعی ،حنبلی یا مالکی  کے پیچھے نماز پڑھنا ہو اور یہ امام سنی صحیح العقیدہ بھی ہو تو اس بارے …

Read More »

اسلامی بہن چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن چھت پر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب: اسلامی بہن کا چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ یہاں کسی غیر محرم کی نظر نہ پڑتی ہو، البتہ اس کے لئے کمرے میں نماز پڑھنا بہتر ہے۔ چنانچہ حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے راویت …

Read More »

ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟

سوال: ورمی کمپوسٹ(یعنی کیڑوں کی کھاد) کھاد پاک ہے یا ناپاک؟ جواب:بعض ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق یہ کھاد گوبر مٹی اور کیچوے کو ملاکر بنتی ہے تو  اگر واقعتاً اسی طرح بنتی ہے تو  ورمی کمپوسٹ کھاد ناپاک ہے،البتہ اگر اس کی کوئی اور صورت ہے تو تفصیل …

Read More »

دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں  اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت  میں کیا حکم ہوگا؟

سوال:دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں  اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت  میں کیا حکم ہوگا؟ جواب: دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جانے کے بعد اگر سجدہ میں یاد آیا تواب آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی۔

Read More »